حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "تاریخ طبری" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلى الله عليه وآله وسلم:
هذا (علیٌّ) اَخی وَ وَصِیّی وَ خلیفَتی مِن بَعدی فَاسمَعموا لَهُ و أَطیعوا.
حضرت پیغمبر اکرم صلى الله عليه وآله وسلم نے فرمایا:
یہ علی علیہ السلام میرا بھائی، میرا جانشین اور میرے بعد تم پر میرا خلیفہ ہے۔ اس کے فرامین پر کان دھرو اور اس کی اطاعت کرو۔
تاریخ طبری، ج ٢، ص ٣٣١